Avail Tax filing and company registration service from the experts!

Register NTN & File Tax Return Easily with Spectrum Consultancy

We offer complete business registration service from company registration to sales tax returns and yearly tax filing. You should focus on your business matters; we are here to deal with the legal concerns of your business.

اسپیکٹرم کے ماہرین بنائیں ٹیکس فائلنگ کو انتہائی آسان اور کرتے ہیں آپکے کاروبار کے دیگر قانونی معاملات کو خوش اسلوبی سے حل۔

ہم بنائیں آپکے کاروبار کو ٹیکس اور دیگر قانونی پیچیدگیوں سے آزاد

ٹیکس فائلنگ کرنے کے فائدے

ٹیکس کی بچت

۔ گاڑی کی رجسٹریشن ، بینک سے کیش نکالنے اور پراپرٹی بیچنے اور خریدنے پر ٹیکس سے چُھٹکارہ

کم ود ہولڈنگ ٹیکس کا فائدہ

وقت پر ٹیکس فائلنگ سے حکومت کی طرف سے آپکے کاروبار پر کافی کم ود ہولڈنگ لاگو کیا جاتا ہے۔

جرمانے سے بچاو

باقاعدگی سے ٹیکس دینے سے آپکا کاروبار رہے ایف۔ بی ۔ آر کے جرمانوں سے آزاد۔

کمپلائنس چیک اپ

بہت ساری حکومت سے وابستہ تنظیمیں اور بینک آپ کی درخواستوں پر عمل کرنے سے قبل آپ کی ایف بی آر ٹیکس فائلر کی حیثیت کی جانچ پڑتال کرتے ہیں ، جیسے کمپنی کی رجسٹریشن ، پراپرٹی کی خریداری اور لون پروسیسنگ وغیرہ۔

ابھی آن لائن اپلائی کریں اور چند منٹوں میں فائلر بنیں۔

انتہائی آسان طریقہ